Xchat.pk

www.xchat.pk

آج میری ماں مجھے چھوڑ کے منوں مٹی تلے جا

1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars (No Ratings Yet)
Loading...
Share:

How To Play:

آج میری ماں مجھے چھوڑ کے منوں مٹی تلے جا

آج میری ماں مجھے چھوڑ کے منوں مٹی تلے جا  کرسو گئی
جو ماں میرے بغیر کھانا نہیں کھاتی تھی آج میں اس کے بغیر کیسے کھاؤں گا؟؟؟
میں اپنی ماں کا ایک ضدی بیٹا تھا…
ہر بات ضد کر کے منوا لیتا تھا….
میری ماں مجھے آتے جاتے دعائیں دیتی تھی…
میری ماں جانتی تھی کہ میں چاول کھانے کا شوقین ہوں باوجود اس کے کہ مجھے ڈاکٹرز نے سختی سے منع کیا ہے میں نے کل اپنی ماں سے چنے والے چاول کی فرمائش کی جب میری ماں چاول بنا کے لائی تو میں نے تھوڑے سے کھائے اور کسی کام سے چل دیا تو ماں بولی کیا آج چاول صحیح نہیں بنے میں نے کہا بنے تو بہت اچھے لیکن واپس آکے کھاؤں گا……
جب میں واپس آیا تو ماں نمازمغرب پڑھ کے اپنے بیڈ پر بیٹھی تسبیح کر رہی تھی میں 2 منٹ پاس رکا اپنی ماں سے حال احوال پوچھا دعائیں لی اور اپنے کمرے میں چلا گیا اس کے 3 منٹ بعد مجھے میری ماں بھری دنیا میں اکیلا چھوڑ گئی…
آہ پھر وہ ماں جو میری ہر ضد ہر بات پوری کرتی تھی لاکھ آوازیں دی لیکن میری ماں نے مجھے پلٹ کے کوئی جواب نہ دیا… مجھے یقین نہیں آرہا کہ میری ماں مجھے یوں روتا اور سسکیاں لیتا چھوڑ کے چلی جائے گی. اور یوں ایک ضدی بیٹا اپنی ماں کی صبح و شام کی دعاؤں سے محروم ہو گیا… اور آج ایک ضدی کی ساری خواہشیں ضدی پن اور ناز نخرے بھی ختم ہو گئے… آج میری ماں مجھے چھوڑ کے منوں مٹی تلے جا آج میری ماں مجھے چھوڑ کے منوں مٹی تلے جا آج میری ماں مجھے چھوڑ کے منوں مٹی تلے جا آج میری ماں مجھے چھوڑ کے منوں مٹی تلے جا

Game Category: Uncategorized

Leave a Reply