Xchat.pk

www.xchat.pk

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کای

1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars (No Ratings Yet)
Loading...
Share:

How To Play:

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کای

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کا نیکی میں سبقت کرنا
مدینہ کی ایک جانب ایک چھوٹا سا گھر تھا جس میں ایک نابینا بوڑھی عورت رہتی تھی،. جس کے پاس ایک ڈول،. ایک بکری اور کھجور کے پتوں سے بنی ہوئی چٹائی کے سوا دنیا کا کچھ سامان نہیں تھا، حضرت عمر بن الخطاب رضی اللہ عنہ ہر شب اس عورت کی خبر گیری کیا کرتے تھے،. اس کے لئے پانی کا انتظام کرتے اور اس کی حالت سنوارتے۔. اس بات کو ایک عرصہ بیت گیا۔ ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس کے گھر تشریف لے گئے تو دیکھا کہ ہر چیز با سلیقہ اور ترتیب کے ساتھ رکھی. ہوئی ہے۔ فوراً سمجھ گئے کہ ضرور ان سے پہلے کوئی شخص آیا ہو گا .جس نے سارا کام درست کر دیا، اس کے بعد آپ رضی اللہ عنہ کئی بار آئے اور ہر مرتبہ دیکھتے کوئی شخص ان سے پہلے. آ کر گھر کا کام کر جاتا ہے اور گھر کی صفائی وغیرہ کر جاتا ہے.۔ ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ یہ معلوم کرنے کے لئے کہ آخر کون ان سے پہلے آ کر سارے کام کر جاتا ہے،. گھر کے قریب کسی کونے میں چھپ گئے .۔ اچانک ایک آدمی کو گھر کے قریب آتے دیکھا، اس نے دروازہ کھٹکٹھایا،. پھر اندر چلا گیا، وہ ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ تھے جو مسلمانوں کے خلیفہ تھے۔. حضرت عمر رضی اللہ عنہ اس پوشیدہ جگہ سے باہر آئے ، آپ رضی اللہ عنہ کے لئے حقیقت امر واضح ہو گئی.، اپنے آپ سے اظہار تعجب کرتے ہوئے کہنے لگے: ابو بکر خدا کی قسم! تم ہی ہو سکتے ہو،. خدا کی قسم تم ہی ہو سکتے ہو۔
(منتخب الکنز ) ۳۴۷/۴

حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کای . حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کای حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کای . حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کای . حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ کای

Game Category: Islamic Artical

Leave a Reply