Xchat.pk

www.xchat.pk

ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت

1 Star2 Stars3 Stars4 Stars5 Stars (No Ratings Yet)
Loading...
Share:

How To Play:

ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت

ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت کر دیئے ایک تحقیقاتی رپورٹ میں ماہرین نے پیشگوئی کی ہے کہ ماں کا دودھ پینے والے بچے بالغ ہونے پر زیادہ ذہین اور دولت مندہوتے ہیں ۔بازیل کی فیڈرل یونیورسٹی آف پیلو ٹاس (Federal university of Pelotas) سے وابستہ ریسرچرز کے مطابق جن بچوں کو بچپن میں زیادہ عرصے تک ماں کا دودھ ملا جوانی میں ان کا آئی کیو لیول (IQLevel) زیادہ تھا جبکہ مجموعی طور پر ان بچوں میں دوسرے بچوں کے مقابلے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے اور بہتر آمدنی حاصل کرنے کے امکا نا ت بھی زیادہ تھے۔مققین نے برازیل کے مختلف سماجی اور اقتصادی خاندانوں کے 1982میں پیدا ہونے والے3,500بچوں کا30 سال تک مطالعہ کیا جس میں میں 12ماہ دودھ پلانے کا موازنہ ایک ماہ سے کم مدت کے ساتھ کیا گیا۔مققین نے مطالعے میں شامل بچوں سے30سال عمر ہونے پر ذہانت کا ٹیسٹ لیا جس کا نتیجہ تمام سماجی اور اقتصادی گھرانوں میں کم پیش ایک ہی تھا۔ڈاکٹر برنارڈونے تجویز کیاکہ ماں کے دودھ میں پائے جانے والے فائدہ مند اثرات کا بنیادی میکانزم دودھ میں موجود بھاری فیٹی ایسڈ(Fatty Acids) کی مقدار میں چھپا ہوسکتا ہے جو بچوں کے دماغ کی نشوونما اور ترقی کے لیے بے حد ضروری ہے

جبکہ مجموعی طور پر ان بچوں میں دوسرے بچوں کے مقابلے میں اعلیٰ تعلیم یافتہ ہونے اور بہتر آمدنی حاصل کرنے کے امکا نا ت بھی زیادہ تھے۔مققین نے برازیل کے مختلف سماجی اور اقتصادی خاندانوں کے

.ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت .ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت

.ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت. ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت

.ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت. ماں کے دودھ کے مختلف فوائد سائنس نے ثابت

Game Category: Islamic Artical

Leave a Reply